• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ کے مطابق کووڈ 19سے بنرد آزما ہونے کے دوران چین کے تجربات سے ظاہر ہوتا ہے کہ درست پالیسی وبا کا مقابلہ کرنے اور اس کے اثرات کو کم کرنے میں اہم کردار ادار کرسکتی ہے۔ چین میں پیداواری سرگرمیوں کی بحالی بتدریج جاری ہے اور معیشت معمول کی طرف لوٹ رہی ہے جو عالمی اقتصادی مشکلات میں کمی کے لیے مددگار ہوگا۔ 

کووڈ 19 کا پھیلاؤ عالمی معیشت پر گہرے اور سنگین اثرات مرتب کررہا ہے۔ کووڈ 19 پر قابو پانے کے لیے اقتصادی سرگرمیوں کو سست کرنا پڑرہا ہے۔ اس سلسلے میں چین نے بہت جلد سلسلہ وار اقدامات کیے اور سب سے کمزور گروپوں کی مدد کی جس سے معیشت پر وبا کے سنگین دھچکے کی شدت کو مؤثر طور پر کم کیا گیا۔

تازہ ترین