غزہ: اسرائیل کی این جی اوز پر پابندی سے انسانی بحران شدید ہونے لگا
اسرائیل کی جانب سے غزہ کے بے گھر فلسطینیوں کے لیے بین الاقوامی امدادی تنظیموں پر لگائی گئی پابندی کے پیشِ نظر انسانی بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ہے جس سے ہزاروں زندگیاں خطرے سے دو چار ہیں۔