• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کو کورونا پر صحیح آگاہی نہیں دی جارہی، بلاول

وزیراعظم کو کورونا پر صحیح آگاہی نہیں دی جارہی، بلاول


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ معاشی پیکج ناکافی ہے ‘وزیراعظم کو کرونا کے متعلق درست صورتحال سے آگاہ نہیں کیا جا رہا‘ اگر ہم نے سنجیدگی کے ساتھ اس وباء کا مقابلہ نہ کیا تو ہمارا صحت عامہ کا نظام اس وائرس کے نیچے ڈوب جائیگا اور ہم حالات کو سنبھال نہیں پائیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ویڈیو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین