پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات بھی کرے۔
فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت عمارت میں لوگ سو رہے تھے۔
امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ منصوبے کا مقصد طویل مدتی توانائی سلامتی اور تزویراتی ذخائر کو مضبوط بنانا ہے۔
اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مذاکرت سے متعلق بریف کیا۔
وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر ڈرگ انسپکٹر کی قانونی کارروائی بحال کر دی۔
بدھ کو دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز نے ہنگامی سگنلز جاری کرنے کے بعد سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کی تھی۔
ملک میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ایک مرتبہ پھر گر گئی۔
ویمنز بگ بیش لیگ کا نیا سیزن 29 اکتوبر سے شروع ہو گا۔
اوپن اے آئی نے کہا ہے کہ حساس اور ملکیتی معلومات کا تحفظ کمپنی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
امریکی صدر نے انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ واشنگٹن تہران میں آخر کس سے مذاکرات کرے؟
پاکپتن سے بھارتی ایجنسی راء سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد واجد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق کیس میں قومی کمیشن برائے حقوقِ اطفال نے تحریری جواب جمع کروا دیا۔
ایف آئی پی برانز پیڈل ایونٹ پہلی بار پاکستان میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
جناح ٹرمینل کراچی آمد پر استقبال کے لیے آنے والوں نے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، ہار پہنائے اور کندھے پر اٹھا لیا۔
بھارت کی جانب سے شروع کی گئی کھیل کے میدانوں میں نفرت اور سیاست اب بھی برقرار ہے۔
فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔