• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاورمیںمستحق خاندانوں میں پندرہ پندرہ روز کا راشن تقسیم

پشاور (لیڈ یرپورٹر)آئی ایم پاکستان اورسیز کی عالمی تنظیم کے بانی چیئرمین احمد علی سید کی ہدایت پر خیبر پختونخواہ پشاور میں کرونا کو شکست دینے کیلے شہریوں میں کرونا وائرس کیخلاف شہریوں میں شعور پیدا کرنے کیخلاف مہم شروع کر دیہے اس سلسلے میںعمران علی نے مختلف مقامات پر سینکڑوں ماسک تقسیم کیے جبکہ دس غریب مستحق خاندانوں میں پندرہ پندرہ روز کا راشن تقسیم کیا انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کر کے اس وبا سے نجات حاصل کرسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ شہری گھروں سے غیر ضروری نکلنے سے گریز کریں ۔
تازہ ترین