• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ومبلڈن ٹینس کا انعقاد بھی خطرے میں

لندن (جنگ نیوز) کورونا وائرس کے سبب رواں برس ومبلڈن اوپن چیمپئن شپ کا انعقاد بھی خطرے میں ہے۔ ٹورنامنٹ 29جون سے 12 جولائی تک لندن میں شیڈول ہے۔
تازہ ترین