• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنہائی اختیار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، رومان رئیس

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس کا کہنا ہے کہ تنہائی اختیار کرلینا اس وقت کی اہم ضرورت ہے۔

رومان رئیس نے کہا کہ مخیر افراد کورونا وائرس فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا سے ڈرنا نہیں ، سب نے مل کر لڑنا ہے۔

رومان رئیس نے کہا کہ کورونا وائرس کو ہرانے کے لیے میں بھی حکومتی فنڈ میں اپنا عطیہ دے رہا ہوں، جبکہ آپ لوگ بھی اس کار خیر میں اپنا بھرپور حصہ ڈالیں۔

تازہ ترین