• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل کمشنر سرفراز احمد نے گزشتہ روز سنٹرل جیل کا دورہ کیا اور کرونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا ،اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل نوید اشرف ، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ مشتاق حسین ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آفتاب احمد ودیگر افسران بھی موجود تھے ۔
تازہ ترین