• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد خاقان نے راہداری ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (جنگ نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے غیر قانونی بھرتی کے ریفرنس میں راہداری ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔شاہد خاقان عباسی نے درخواست بیرسٹر ظفراللہ کے ذریعے دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ احتساب عدالت کراچی نے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں، پیشی تک راہداری ضمانت دی جائے۔
تازہ ترین