• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد آفریدی نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کردی

اسٹار کرکٹر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے وزیراعظم عمران خان نے کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس میں چھوٹ دینے کی اپیل کردی۔

لیجنڈری آل راؤنڈر نے وزیراعظم سے درخواست کی ہے کہ موجودہ صورتحال میں کھانے پینے کی اشیاء ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دی جائیں۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اشیائے خور و نوش کی قیمتیں کم ہونے سے عام لوگوں کو فائدہ ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وبا ء کی صورتحال میں ہم سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

تازہ ترین