آپ آف لائن ہیں
جمعرات12؍شوال المکرم 1441ھ4؍جون2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

اسکاٹ لینڈ کے صحافی طاہر ڈار کورونا کا شکار ہوگئے

گلاسگو (طاہر انعام شیخ) اسکاٹ لینڈ کے ممتاز صحافی طاہر ڈار کورونا کا شکار ہوگئے ہیں اور گلاسگو کوئین الزبیتھ ہسپتال میں داخل ہیں ان کو گزشتہ چند روز سے کھانسی اور بخار کی شکایت تھی، مزید طبیعت ناساز ہونے پر جب وہ ڈاکٹر کے پاس گئے تو اس نے ان کو فورا ہسپتال بھیج دیا، جہاں ان میں کورونا وائرس پایا گیا، پاکستان پریس کلب اسکاٹ لینڈ کے ممبران اور اسکاٹ لینڈ کی دیگر ممتاز شخصیات نے طاہر ڈار کی صحت یابی کے لئے دعائیں کی ہیں۔ 
یورپ سے سے مزید