• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس، فلپائن میں لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کا حکم

کراچی (نیوز ڈیسک) فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹ نے خبردار کیا ہے کہ کسی نے بھی کورونا وائرس کے بحران کے دوران لاک ڈائون کی خلاف ورزی کی کوشش کی تو وہ پولیس کو حکم دیں گے کہ ایسے لوگوں کو دیکھتے ہی گولی مار دی جائے۔ 

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، صدر ڈیوٹرٹ کا کہنا تھا کہ ملک میں لوزون جزیرے پر ایک ماہ تک کیلئے لاک ڈائون جاری رہے گا، لوگ اس کی بالکل خلاف ورزی نہ کریں۔ یہ سب کیلئے وارننگ ہے، سرکاری ہدایات پر عمل کریں ۔

تازہ ترین