چکن بمقابلہ انڈا: پروٹین اور منرلز کا بہتر ذریعہ کیا ہے؟
چکن اور انڈے دونوں ہی پروٹین اور منرلز سے بھرپور غذائیں ہیں مگر سوال یہ ہے کہ صحت کے لیے کون سا آپشن زیادہ فائدہ مند ہے؟ غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا جواب آپ کی غذائی ضرورت اور صحت کے مقصد پر منحصر کرتا ہے۔