• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشتبہ نرسز کو گھروں پر آئسولیشن ہونے کی اجازت دی جا ئے ،ینگ نرسز

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ینگ نرسز ایسوسی ایشن پنجاب نے میو ہسپتال لاہور کے کورونا آئسولیشن میں کام کرنے والی سٹاف نرسز کو انتظامیہ کی جانب سے حفاظی کٹس فراہم نہ کرنے پر تشویش کا اظہارکیا ہے وائے این اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تما م سٹاف نرسز جن میں کورونا سے متعلق علامات ظاہر ہو رہی ہیں ان کو ڈیوٹی سے آف نہیں دیا جا رہا ،مشتبہ نرسز کو گھروں پر ہی آئسولیشن ہونے کی اجازت دی جا ئے۔
تازہ ترین