• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ نادیہ جمیل کینسر کے عارضے میں مبتلا

لاہور( شوبز رپورٹر) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ نادیہ جمیل کینسر کے عارضے میں مبتلا ہوگئیں ،اداکارہ نادیہ جمیل نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ بریسٹ کینسر کی گزشتہ ہفتے تصدیق ہوئی ۔نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں سرمایہ کاری پر فکسڈ ٹیکس میں چھوٹ اور 30 ارب روپے کی سبسڈی ہاؤسنگ سیکٹر کے فروغ کیلئے اہم اقدام ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ پیکج تعمیراتی صنعت کی ترقی کیلئے نمایاں کردار ادا کرئے گا۔ وزیراعظم کو لاک ڈاؤن کے دوران صنعتوں کی مشکلات کا مکمل احساس ہے۔ٹیکسوں میں کمی کیلئے وزیراعظم کے اعلان کا بھر پور خیر مقدم کرتے ہیں۔ پیکج سے تعمیراتی سیکٹر میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہو گا۔
تازہ ترین