• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلوصارفین کےتین ماہ کیلئے پانی بلز معاف کیے جائیں، رضا ہارون

سیاسی رہنما رضا ہارون نے کہا ہے کہ سندھ حکومت گھریلوصارفین کے پانی بلز تین ماہ کیلئے معاف کرنےکا اعلان کرے۔

انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ مشکل معاشی صورتحال میں اس رقم سے راشن کا انتظام ہوسکے گا اور براہ راست فائدہ سفید پوش گھرانوں (چھ سے سات لاکھ) کو پہنچے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ تین سے چار ہزار ملازمین جو بلز گھروں میں ڈالتے ہیں وہ بھی کورونا وائرس سےمحفوظ رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سبسڈی تقریباً 30 کروڑ روپے ماہانہ ہے۔

تازہ ترین