’شبلی فراز نے کل تسلیم کیا، آج مؤقف بدل دیا‘
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے چیئرمین اور مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف کہتے ہیں کہ شبلی فراز نے گزشتہ روز تسلیم کیا کہ چیئرمین نیب کو بلایا جانا چاہیئے، آج پتہ نہیں کیوں وہ نیا مؤقف اختیار کر رہے ہیں۔۔