• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں انسانی حقوق کے وکیل 5سال بعد رہا

بیجنگ (جنگ نیوز) چین کے انسانی حقوق کے معروف وکیل کی اہلیہ نے تصدیق کی ہے کہ ان کے شوہر کو 5 سال تک قید میں رکھے جانے کے بعد رہا کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 44 سالہ وانگ کوانگزانگ کو وکلا اور حکومت کے ناقدین کے خلاف کریک ڈاون میں 2015 میں گرفتار کیا گیا تھا۔

تازہ ترین