آپ آف لائن ہیں
بدھ11؍ شوال المکرم 1441ھ3؍جون 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

فیصل ٹاؤن میں سہیل سے4لاکھ35 ہزار ،گجر پورہ میں مستنصر سے3لاکھ 67 ،غازی آباد میں عمرسے1لاکھ85ہز ار چھن گئے

لاہور(کرائم رپورٹرسے)فیصل ٹاؤن کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے سہیل کے گھر سے4لاکھ35 ہزار کی نقد ی،طلا ئی زیورات اور دیگر سامان،گجر پورہ میں ڈاکوؤں نے مستنصر کے گھر سے3لاکھ 67کی نقدی،طلا ئی زیورات اور دیگر سامان۔غازی آباد میں ڈاکوؤں نے عمر کے گھر سے1لاکھ85ہز ار کی نقدی،طلا ئی زیورات اور دیگر سامان نصیر آباد کے علا قہ میں ڈاکوؤں نے فیاض کے گھر سے1لاکھ 10ہز ار کی نقد ی،طلا ئی زیورات اور دیگر سامان، نشتر کالونی میں ڈاکوؤں نے ظہیر کے گھر سے 1 لاکھ، زیورات اور دیگر سامان لوٹ لیا۔ملت پارک میں ڈاکوؤں نے سلطان سے48ہزار کی نقد ی اور دیگر سامان،لاری اڈا کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے اسلم کی فیملی سے50 ہزار کی نقد ی اور دیگر سامان،فیکٹری ایریا کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے نواز کی فیملی سے 35ہز ارکی نقد ی زیورات اور دیگر سامان چھین لیاجبکہ ڈیفنس سے عامر اور راوی روڈ سے سہیل کی گاڑیاں اور سمن آباد شاہد مجید،ستوکتلہ سے عارف اور مصری شاہ سے ذیشان کی موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔
لاہور سے مزید