• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کابینہ کاکورونا سے متعلق خصوصی اجلا س آج ہوگا

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کابینہ کا کورونا وائر س سے متعلق خصوصی اجلاس آج ہوگا ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کی سربراہی میں بلوچستان کابینہ کا کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے خصوصی اجلاس آج صبح 11بجے ہوگا جس میں کورونا وائرس کی حکمت عملی ، تدارک ،احتیاطی تدابیر، لاک داؤن سمیت دیگر امور پر کابینہ کو بریف کر نے کے ساتھ ساتھ آئندہ کی حکمت عملی پر غور کیا جائیگا ۔
تازہ ترین