• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالا شاہ کاکو قرنطینہ مرکز میں مذہبی جماعت کے 66 ارکان میں کورونا کی تصدیق

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) کالا شاہ کاکو کے قریب انجینئرنگ یونیورسٹی میں بنائے جانے والے قرنطینہ سنٹر میں رکھے جانے والے تبلیغی جماعت کے 66ارکان میں کورونا وائرس پائے جانے کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد ان افراد کو علاج کی غرض سے فوری طور پر اسی یونیورسٹی کے سی ہاسٹل میں بنائی جانے والی خصوصی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین