• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر عارف علوی کی ڈاکٹر عبدالقادر سومرو کے انتقال پر تعزیت


صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر عبدالقادر سومرو کے کورونا وائرس سے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ 

اپنے ایک بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ ڈاکٹر اسامہ ریاض نے بھی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنی جان کی قربانی دی۔

انہوں نے مزید کہا کہ  ڈاکٹرز اور نرسز قوم کے ہیرو ہیں اور قوم ان پر فخر کرتی ہے۔

تازہ ترین