• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :سڑکوں پرگردوغبارکےبادل چھائے رہنا معمول

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)جی ٹی روڈ اور فلائی اوور کی تعمیر پر سڑکوں پر گردوغبار کے بادل دن کو چھائے رہنا معمول بن گیا شہری دھول کے باعث مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں پانی کا کم چھڑکاؤ کے باعث جی ٹی روڈ دھند کا منظر پیش کرتی ہے سڑکوں پر پیدل اور موٹر سائیکل سوار سب سے زیادہ متاچر ہو رہے ہیں چند منٹوں کا سفر جی ٹی روڈ پر گھنٹوں میں طے ہونا شروع ہو گیا ادھر ڈی سی او عامر جان نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو سختی سے ہدایت جاری کی ہے کہ فوری طور پر پانی کا چھڑکاؤ روزانہ کی بنیادپر کیا جائے ۔
تازہ ترین