• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،5بچے چائلڈ بیورو کے حوالے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج محمد ارم ایاز نے چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت گرفتار5بچوں کو چائلڈ بیورو کے حوالے کر دی،ا یہ بچے بھیک مانگتے اور ریڑھی اور ڈھابوں پر کام کرتے تھے، چائلڈ بیورو بھیجے جانیوالوں میں اشفاق ، آسیہ ، شکیلہ ، زرقا ، ماریہ شامل ہے۔ 
تازہ ترین