• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرانی دشمنی پر مسلح افراد کی فائرنگ،باپ بیٹا قتل

اسلام آباد (خصوصی نا مہ نگار) تھا نہ نیلور کے علاقے سہالی میں پرانی دشمنی پر پولیس اہلکا رو ں کے روپ میں سات آٹھ مسلح افراد نے کلاشن کوفوں سے فائرنگ کر کے باپ بیٹے ظفر محمود اور مبشر محمود کو قتل کر دیا۔ ملزموں نے سکیو رٹی عملے کی یونی فارم پہن رکھی تھی۔ پولیس نےمقتول ظفر محمود کے بیٹے مد ثر محمود کی رپورٹ پر مقد مہ درج کر لیا ۔نامز ملزموں میں زاید گل ،ذولفقار گل،راحیل طارق ،انجیل طارق عرف لالی اور قاسم مظہر شامل ہیں جبکہ دو،تین نامعلو م افراد کے خلاف بھی مقد مہ درج کر لیا گیا۔
تازہ ترین