• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس، رسائی راؤنڈ رواں سال ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے آئندہ سال ہونے والے اولمپکس گیمز کے رسائی رائونڈ رواں سال کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ بدھ کوآئی ٹی ٹی ایف کی ایگزیکٹو کمیٹی کے وڈیو لنک اجلاس کیا گیا۔

تازہ ترین