• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ 10 منٹ میں ملے گا، ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی

کراچی کے ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے اعلان کیا ہے کہ ضلع جنوبی میں اب کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ 10 منٹ میں ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی وقار مہدی کا ریپڈ ٹیسٹ کیا گیا، ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع کے تمام افراد کا ٹیسٹ جلد کیا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے مزید کہا کہ لیاری، گارڈن اور صدر کے علاقوں کے لیے ریپڈ ٹیسٹ کی ٹیمیں تشکیل دےدی ہیں۔

تازہ ترین