لنڈی کوتل (نمائندہ جنگ) ضلع خیبر طورخم بارڈر پر پاکستان حکام نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے تبلیغی جماعت کے اراکین سمیت 162مسافروں کو افغانستان کو ڈیپورٹ کر دیئے گئے۔
افغانستان کے تبلیغی جماعت کے 122 افراد گزشتہ رات لنڈیکوتل کالج قرنطینہ میں رہائش پذیر تھے جوکہ آج پاکستان کے حکام نے تبلیغی جماعت کے اراکین سمیت 162افراد کو افغانستان واپس ڈیپورٹ کر دیئے۔
طورخم بارڈر سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی بارڈر پر ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔