• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کے بارے میں چین کو نومبر میں علم ہوگیا تھا، امریکا


امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بارے میں چین کو نومبر ہی میں علم ہوگیا تھا۔

انہوں نے الزام لگایا کہ چین نے عالمی ادارہ صحت سمیت دنیا کو اس معاملے سے آگاہ کرنے میں سستی کا مظاہرہ کیا۔

مائیک پومپیو نے ووہان میں سب سے پہلے پائے گئے وائرس کا اصل سیمپل فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

تازہ ترین