• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی انڈسٹریز فورم کے وفد کی چیف سیکریٹری سے ملاقات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صنعت کاروں نے سندھ حکومت سے سپلائی لائن انڈسٹری کو بھی کھولنے کا مطالبہ کر دیا ،یہ مطالبہ ،کراچی انڈسٹریز فورم کے وفد نے چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات میں کیا ،ان کا کہنا تھا کہ جن انڈسٹریز کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہے ان کی سپلائی لائن کو بھی کھولنے کی اجازت دی جائے، چیف سیکریٹری نےوفد کو یقین دلایا کہ سپلائی لائن انڈسٹریز کھولنے کے مطالبے کو وزیر اعلیٰ سندھ کے اجلاس میں رکھا جائے گا۔

تازہ ترین