• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمایوں نے عتیقہ اوڈھو اور مرینہ خان کے ساتھ اپنی یادگار تصویر شیئر کی

پاکستانی فلم اور ڈراما انڈسٹری کے سپر اسٹار ہمایوں سعید نے اپنی ماضی کی ایک تصویر شیئر کی۔

اس تصویر میں ہماریوں سعید کے ساتھ دیگر دو لیجنڈری اداکارائیں بھی موجود ہیں جو عتیقہ اوڈھو اور مرینہ خان ہیں۔ 

انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے ہمایوں سعید نے بتایا کہ یہ ’تو لاکھ چلے رے گوری‘ کے سیٹ کی ہے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان ساتھ پلے کی ڈائریکٹر مرینہ خان اور ساتھی اداکارہ عتیقہ اوڈھو موجود ہیں۔

مذکورہ تصویر کو اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے بھی انسٹاگرام پر شیئر کیا۔ 

ان ستاروں کی اس تصویر کو لاکھوں لوگوں نے پسند کیا۔

تازہ ترین