وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت نے 500 ارب روپے کا قرض 5 سال پہلے ادا کردیا۔
خرم شہزاد نے کہا کہ 500 ارب کے قرض کی ادائیگی 2029 میں شیڈول تھی۔
وزارتِ خزانہ کی جانب سے جلد قرض ادائیگی کا حجم 1500 ارب روپے ہوگیا۔
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 433 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہوگئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
مشرق وسطیٰ میں بحران کے سبب کراچی پورٹ شپنگ کیلیے مرکز توجہ بن گئی ہے۔ کراچی پورٹ نے رواں ماہ کے صرف 24 دنوں میں گزشتہ پورے سال کی ٹرانس شپمنٹ سے زائد ٹرانس شپمنٹ کنٹینرز ہینڈل کیے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالرز کی کمی سے 4445 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 52 ہزار 907 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
رواں ماہ کے اوائل میں ایک وفاقی آرٹس کمیشن نے ٹرمپ کی تصویر والے 24 قیراط سونے کے یادگاری سکے کے حتمی ڈیزائن کی منظوری بھی دی۔
کنوینر ایل پی جی کمیٹی علی حیدر کا کہنا ہے کہ قیمت بڑھانے میں مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈسٹری بیوٹرز بھی شامل ہیں
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پھر کم ہو گئیں۔
ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی صورتِ حال عالمی توانائی منڈی پر براہِ راست اثر انداز ہو رہی ہے۔
نان ریذیڈنٹ پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکی قانونی ادارے بھی یہ اکاؤنٹس کھول سکیں گے
صدر آل پاکستان اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز محمود حامد نے کہا ہے پیٹرول کی قیمت نہ بڑھائی جائے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 58 ہزار 313 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثر سے عوام کو بچانے کےلیے اہم قدم اٹھالیا۔
چین کی بڑی شپنگ کمپنی کوسکو (Cosco) نے تین ہفتوں کی بندش کے بعد کچھ خلیجی ممالک سے شپمنٹس کی نئی بُکنگ دوبارہ شروع کر دی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 152 ڈالرز بڑھ کر 4565 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔