• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13 سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی ویڈیو بنانے کا الزام، مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر )شاہ رکن عالم پولیس کو عباس علی نے بتایا کہ میرا بیٹا احمد علی روتا ہوا گھر آیا جس نے مجھے بتایا کہ ملزم طلحہ طاہر، خرم اور علی حمزہ مجھے پتنگ اڑانے کے بہانےسے لےگئے جہاں ملزمان نے میرے ساتھ زیادتی کی اور ویڈیو بنالی،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین