• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینکوں نے 236 ارب کا قرض 1سال تک موخر کردیا

بینکوں نے 236 ارب کا قرض 1سال تک موخر کردیا


بینکوں نے 236 ارب روپے کے قرضے ایک سال کے لیے موخر کردیے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 24 اپریل تک 3 لاکھ 3 ہزار افراد نے قرض موخر کرنےکی سہولت حاصل کی۔

مرکزی بینک کے مطابق قرض موخر کرنے کے حوالے سے مزید 5 ہزار 126 درخواستیں زیر غور ہیں۔

ایس بی پی کے مطابق قرض دار 30 جون 2020 تک قرض موخر کرنے کی درخواست جمع کراسکتے ہیں۔

تازہ ترین