• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر کو چینی اسکینڈل کے جوائنٹ تحقیقاتی کمیشن نے آج طلب کر لیا

وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر کو چینی اسکینڈل کے جوائنٹ تحقیقاتی کمیشن نے آج طلب کر لیا  


اسلام آباد (نمائندہ جنگ) چینی سکینڈل کی تحقیقات پر مامور ایف آئی اے کے جوائنٹ تحقیقاتی کمیشن نے وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر کو منگل 12مئی کو طلب کر لیا ہے جو ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کی سربراہی میں قائم کمیشن کے روبرو پیش ہو کر چینی کی برآمدات اور چینی پر دی جانے والی سبسڈی سے متعلق سوالات کے جواب دینگے۔ وفاقی وزیر قومی خزانے کو پہنچنے والے 120ارب روپے نقصان کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر پیش کرینگے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے چینی تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ازخود پیشکش کی تھی۔

تازہ ترین