دن میں ساڑھے 10 گھنٹوں سے زیادہ بیٹھنا دل کیلئے نقصاندہ اور خطرناک ہوتا ہے، ماہرین
ماہرین صحت نے خبر دار کیا ہے کہ دن کے اوقات میں بہت زیادہ دیر تک بیٹھے رہنا دل کے لیے نقصاندہ ہوتا ہے، چاہے آپ کتنی ہی زیادہ ورزش کریں لیکن زیادہ دیر تک بیٹھنا خطرناک ہوتا ہے۔