• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر شکیل الرحمٰن کی حراست شبلی فراز کیلئے چیلنج ہے، عارف نظامی

صدر سی پی این ای عارف نظامی کی میرشکیل کی حراست کی مذمت



صدر سی پی این ای عارف نظامی نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو حراست میں رکھنے کو وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے لیے بڑا چیلنج قرار دیدیا۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو حراست میں رکھنے کی مذمت کی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کو حراست میں رکھنا وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ 

پروگرام میں وفاقی وزیر شبلی فراز بھی موجود تھے۔

تازہ ترین