• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ کے اثرات، برطانیہ میں دنیا کا سب سے بڑا فوجی ایئر شو منسوخ

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کے اثرات، برطانیہ میں دنیا کا سب سے بڑا فوجی ایئر شو منسوخ، امریکی طیاروں کے باعث مشکلات پیدا ہوئیں، منتظمین نے سیکیورٹی و آپریشنل وجوہات پر شو منسوخ کردیا۔ بلومبرگ کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے اثرات اب یورپ تک پھیلنے لگے ہیں، جس کے باعث برطانیہ کا سب سے بڑا فوجی فضائی مظاہرہ “رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو” اس موسمِ گرما میں منسوخ کردیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید