شرائط لکھ کر حکومت کے سامنے پیش کرنے پر پی ٹی آئی ارکان تقسیم ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف مذاکراتی ارکان کی اکثریت شرائط لکھ کر نہیں دینا چاہتی۔
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس 7 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے۔
وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ کمیٹی بنی ہے اس کا وجود میں آنا ہی ثبوت ہے معاملات ٹھیک کیے جائیں۔
عرفان صدیقی نے کہا کہ تاریخ میں کوئی ایسے ضابطے نہیں کہ ایگزیکٹو آرڈر سے قیدیوں کو رہا کیا گیا ہو، وہ حکومت میں رہے ہیں اگر ایسا ممکن ہے تو وہ ہمیں ضرور بتائیں گے۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق دسمبر 2024 میں سیمنٹ کی کھپت 41 لاکھ 54 ہزار میٹرک ٹن رہی۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاوربار کے اختتام پر ایک لاکھ 17 ہزار 119 پوائنٹس پر بند ہوا۔
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران برآمدات میں 10.52 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر مجموعی برآمدات کا حجم 16 ارب 56 کروڑ ڈالر رہا۔
یہ واقعہ صرف ہجوم کی وجہ سے پیش آیا جو فلم دیکھنے کےلیے جمع ہوا تھا، بھارتی فلم ساز
اسرائیلی فوجی ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کی وجہ سے ان میں خودکشیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ معصوم فلسطینیوں کو شہید کرنے والے اسرائیلی فوجی ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ سیکیورٹی آج ملک میں چیلنج ہے، افغانستان میں عبوری حکومت آئی بہت سے لوگ چھوڑے گئے، دہشت گردی کو کچلنے کیلئے فورسز قربانیاں دے رہی ہیں۔
چین نے تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے پر 10 امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں۔
ورون دھوان کی امیدوں کے برعکس فلم زیادہ متاثر نہ کرسکی اور باکس آفس پر بھی ناکام رہی۔
ہم آج حکومت کیساتھ مذاکرات میں اپنے مطالبات پیش کردیں گے، سب جماعتیں مل جل کر عوام اور ملک کے وسیع ترمفاد میں بیٹھیں، بیرسٹر گوہر
حکومتی کمیٹی کے رکن رانا ثناء اللّٰہ، طارق فضل چوہدری نوید قمر، سینیٹر عرفان صدیقی مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں پہنچ گئے۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی مکمل توقعات اب مذاکرات پر ہیں۔
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے بڈ اوپننگ کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔