• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی۔

فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے تکنیکی ماہرین کی جانب سے دی گئی بریفنگ کے مطابق عیدالفطر کا چاند 23 مئی کو نظر آئے گا۔

اُن کا کہنا تھا کہ کہ ‏رویت ہلال کمیٹی 25 مئی کو عیدالفطر منانا چاہتی ہے۔

فواہد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ اس کے بارے میں کل پریس کانفرنس میں حقائق بتاؤں گا۔

تازہ ترین