• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی مشیروں اور معاونین کو اثاثے ظاہر کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی مشیروں اور معاونین کو اثاثے ظاہر کرنے کی ہدایت


وزیراعظم عمران خان نے غیر منتخب مشیروں اور معاونین کو بھی اثاثے ظاہر کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں عمران خان نے مشیران اور معاونین کو بھی اثاثے ظاہر کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومت کا منشور تبدیلی لانا اور مافیا کو بے نقاب کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غیر منتخب رکن بھی اپنے اثاثے ڈکلیئر کریں گے۔

تازہ ترین