وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاق سے ایکسلریٹڈ امپلی مینٹی شن پروگرام (اے آئی پی) فنڈز کی عدم ادائیگی پر شدید اعتراض کیا ہے۔
کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں 8 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔
گزشتہ روز باراتیوں کی بس پر فائرنگ سے دلہا، بھائی اور ڈرائیور جاں بحق ہوگئے تھے۔
عمران خان نے اپنا فلمی کیریئر بطور چائلڈ آرٹسٹ 1988 میں قیامت سے قیامت تک سے شروع کیا۔
راولپنڈی میں سپر فلو انفلوئنزا سے متاثرہ مریض سامنے آنے لگے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں ماہ 22 مشتبہ مریضوں کی اسکریننگ کی گئی۔
پینل آف چیئرمین سمیع اللّٰہ خان نے محکمہ انسانی حقوق کے سیکریٹری کی عدم حاضری پر برہم ہوگئے۔
پاک افغان سرحد کی بندش سے افغانستان سے پاکستانی میڈیکل اسٹوڈنٹس کی واپسی مشکلات کا شکار ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میجر عدیل زمان نے بہادری سےلڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی فرانس خواتین ونگ کی صدر روحی بانو کی جانب سے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی کے موقع پر تقریب منعقد کی گئی جس میں خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ویشنوی شرما ایک لمحے کے جوش میں زیرِ لب گالی دیتے ہوئے کیمرے میں قید ہو گئیں۔
سندھ ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کے اغوا اور عدم بازیابی پر پولیس افسران سے جواب طلب کرلیا۔
دوران تفتیش کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے بلوچ لڑکیوں کو خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دینے کا انکشاف ہوا ہے۔
قومی اسپورٹس پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 3 ملکی فیڈریشنز کو آخری نوٹس جاری
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اخلاقی و ذہنی پستی کی شکار، رویہ غیر جمہوری اورقابل مذمت ہے۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ میں نے چار کروڑ لوگوں کے نمائندے کی حیثیت سے لاہور کا دورہ کیا۔
انگلستان کی کائونٹی نورفوک میں کار حادثہ پر ہینڈ گن لے کر نکلنے والے کو پولیس نے گولی مار دی۔