• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس اور رینجرز کا مختلف علاقوں میں مشترکہ فلیگ مارچ

ملتان(سٹاف رپورٹر)سٹی پولیس ملتان نے رینجرز کے ہمراہ شہر میں امن و امان کے حوالے سے مشترکہ فلیگ مارچ کیا، اس دوران عوام سے اپیل کی گئی کہ موجودہ صورتحال میں حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، فلیگ مارچ ڈی ایس پی سرکل گلگشت طاہر مجید کی سربراہی میں روانہ ہوا، ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز ، رینجرز ، ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس اور محافظ اسکواڈ کے افسران فلیگ مارچ میں شامل ہوئے۔فلیگ مارچ پولیس لائن سے شروع ہوکر شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا پولیس لائن میں اختتام پزیر ہوا۔
تازہ ترین