دنیا میں بلندو با لااور خوبصورت پہاڑی سلسلے تو بہت ہیں لیکن پیرو کے یہ پہاڑی اس لحا ظ سے منفر د ہیں کہ ان کا رنگ عا م پہا ڑوں کی طر ح نہیں بلکہ قوس و قزح کی ما نند رنگین نظر آ تاہے۔
اپنے رنگوں کے باعث یہ پہا ڑی سلسلہ عام طور پر Rainbow Mountain کے نام سے جا نا جا تا ہے جس میں خو بصورت رنگ موجود ہیں اور دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہواہے
ان پہا ڑوں کی یہ انو کھے رنگ ان میں پا ئی جا نے والی مختلف معدنیا ت کے بدولت ہیں جنہوں نے اسے قدرت کے ایک حسین کر شمے میں ڈھال دیا ہے۔