• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپورٹس کوچز نے اپنی تنظیم قائم کر لی

‏کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک میں پہلی بار کرکٹ کو چھوڑ کر مختلف کھیلوں کے قومی کوچز نے اپنی تنظیم رائٹس آف پاکستان اسپورٹس کوچز فورم قائم کر لی ہے جن کا مطالبہ ہے کہ میڈلسٹ کھلاڑیوں کے ساتھ کوچز کی بھی پزیرائی کی جائے۔

تازہ ترین