فیصل آباد (جنگ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر سعید اجمل شیف بن گئے، کچن میں پکوان تیار کرتے ہوئے تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔
حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم میں قائم بیڈمنٹن اورٹینس ہال 14سال سے ویران پڑے ہیں۔
سیف سٹی اتھارٹی لاہور نے خاتون اہلکار کو ہراساں کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کرلیے۔
گھانا میں ایرانی سفارتخانے نے نیتن یاہو کی جنرل اسمبلی سے خطاب پر طنزاً لکھا، کہ ’’ڈارک لارڈ دنیا کو اخلاقیات کا درس دے رہا ہے"۔
یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت تباہ ہو گئی۔
بالی ووڈ اداکار گووندا ، اُن کی اہلیہ سنیتا آہوجا اور مبینہ گرل فرینڈ کومل رانی سورنکارکے درمیان تنازع میں شدت آگئی ہے۔
لاس اینجلس کے یہودی اکثریتی علاقے پیکو رابرٹسن میں ایک بیکری کے باہر ایک خاتون کے ساتھ یہودی اسکول کے طلبا کی ہراسانی کا واقعہ پیش آیا۔
ڈی ایس پی پرویز بُگٹی کے مطابق دہشت گردوں نے وڈیرہ غلام نبی کے گھر پر حملہ کیا، جس کے بعد امن فورس نے کارروائی کی۔
رضا مراد نے ہفتے کی صبح اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے مشتاق خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
پاکستان ریلوے کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر ڈیزل کی بذریعہ ریل ترسیل کا آغاز کر دیا ہے۔
ایمبولینس پر درابن کے قریب دہشتگردوں نے فائرنگ کی، سیکیورٹی فورسز کا دھماکے کے بعد خوارج کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات سے ملک میں معاشی استحکام آیا ہے، ورکرز ترسیلات رواں مالی سال 44ارب ڈالر سے زائد رہیں گی۔
کارروائی کے دوران گرفتار ملزم کے تین ساتھی فرار ہو گئے، گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔
فرانسیسی ساحل سمندر پر برطانیہ اور فرانس کے درمیان انگلش چینل (رودبار انگلستان) عبور کرنے کیلئے ربر کی کشتیوں کے استعمال کی کوششوں کے دوران تارکین وطن کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اے اینڈ ای میں مریضوں کی بھیڑ بھاڑ اور کوریڈور میں دیکھ بھال کے دوران ہر ہفتے تقریبا ساڑھے پانچ سو مریضوں کی ہلاکت کا ہولناک انکشاف ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق خاتون کے رشتے داروں نے بھی متاثرہ شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا، زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا، والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایشین گیمز کے اسکواش سیمی فائنل میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔