• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیارہ موبائل ٹاور سے ٹکرانے کے بعد گھروں پر گر کر تباہ ہوا ، عینی شاہد

کراچی (نیوز ڈیسک) عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار طیارے نے تباہ ہونے سے قبل بظاہر 2سے 3مرتبہ لینڈ کرنے کی کوشش کی۔ 

برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عینی شاہد شکیل احمد نے بتایا کہ طیارہ ایئرپورٹ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ایک موبائل ٹاور سے ٹکرایا اور گھروں پر گر کر تباہ ہوا۔  

تازہ ترین