• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبہ بھر کی عدالتوں میں عیدالفطر کی 6 روزہ تعطیلات کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ملتان و بہاولپور بنچ اور صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں میں گزشتہ روز سے ہی عید الفطر کی 6 روزہ تعطیلات کا آغاز ہوگیا ہے۔ صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں میں چھ روز تک عیدالفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔ ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں چھ روزہ تعطیلات کے بعد جمعرات کو دوبارہ کیسز کی سماعت کریں گی۔
تازہ ترین