• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادرا نے جاں بحق مسافروں کے انگوٹھوں کے ذریعے شناخت کو ممکن بنایا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) نادرا کی ٹیکنیکل ٹیم نے طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافروں کے انگوٹھوں کے ذریعے شناخت کو ممکن بنایا۔ جاں بحق افراد کی زیادہ تر تعداد جھلس چکی ہے جو ناقابل شناخت ہے۔ نادرا ٹیموں نے جاں بحق افراد کے موقع پر انگوٹھوں کے نشان لئے اور میتوں کی شناخت کو ممکن بنایا۔

تازہ ترین