• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید کی خوشیوں میں مستحقین کو بھی شریک کر نا چاہیے، اعجاز چوہدری

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدراعجازاحمد چوہدری نے عیدالفطر پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ، ہمیں عید کی خوشیوں میں ا پنے پیاروں کے ساتھ ساتھ نادار، مفلس، مستحقین اور یتیموں کو بھی شریک کر نا چاہیے۔
تازہ ترین